پوری قوم اپنی ٹیم کو دعائیں دے رہی ہے



اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے خلاف میچ پر ترجمان (ن)لیگ مریم اورنگزیب نے قومی کرکٹ ٹیم کو ریلو کٹا کہنے کے وزیراعظم کے بیان پر شدید مذمت اور ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے خلاف میچ پر پوری قوم اپنی ٹیم کو دعائیں دے رہی ہے، نالائق اعظم ریلو کٹا کہہ رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسی لئے کہتی ہوں سب سے

پہلے عمران صاحب کے دماغی معائینے کا کمیشن بنانے کو ترجیح دی جائے۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب ! اہم ترین میچ میں اترنے والی اپنی ٹیم کے حوصلے بڑھانے جائے جاتے حوصلہ شکنی نہیں کی جاتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک ایک کھلاڑی قوم کا فخر ہے انشااللہ جیت پاکستان ٹیم کی ہو گی ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ کو کتنی دفعہ مفت مشورہ دیا ہے کہ آپ چْپ رہا کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved