یاسر شاہ کے 82سالہ ریکارڈ بارے بڑی خبر آگئی



ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لیگ سپینر یاسر شاہ نے کیویز اوپنر ٹائون لیتھن کو کیچ آئوٹ کروا دیا ہے ۔ جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کو اپنی دوسری اننگ میں دوسری وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑ گیا جبکہ اسے پہلی اننگز کے پاکستان کے سکور کا خسارہ برابر کرنے کیلئے مزید 48رنز کی ضرورت ہے ۔ یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 199وکٹیں مکمل کر لیں ہیں

اور انہیں تیز ترین 200وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے صرف ایک وکٹ درکار ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved