اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی



لاہور۔(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اوپنر اور پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے اپنے خط میں اپنی غلطی کو تسلیم کرلیا ہے ، شرجیل خان پر ڈھائی سال سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ہونے کی بنائر پر معطلی سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی،ذرائع کا کہنا ہے کہ اب شرجیل

خان نے پی سی بی کو لکھے گئے اپنے خط میں اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا، پابندی کی مدت ختم ہونے پر کرکٹ میں واپسی کے لیے انہیں پی سی بی کے زیر اہتمام بحالی پروگرام میں شرکت کرنا ہوگی،شرجیل خان کا شمار قومی ٹیم کے بہترین اور تیز رفتار بلے بازوں میں ہوتا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved