”مجھے بھارتیوں نے کہا تھا کہ پیسے لو اور میچ چھوڑ دو“ پاکستان کے معروف کھلاڑی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا



لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے 2014ءمیں پیسوں کے بدلے میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سکواش کھلاڑی فرحان محبوب کا کہنا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے 2014ءمیں ایشین ٹیم چیمپئن شپ کے دوران فکسنگ کی پیشکش کی۔ بھارتی آفیشلز نے کہا کہ ’پیسے لے

لو اور میچ چھوڑ دو‘ جس کے بعد فوری طور پر پاکستانی آفیشلز کو آگاہ کردیا تھا۔سکواش کھلاڑی کا کہنا ہے کہ بھارتی آفیشلز کو فکسنگ کی پیشکش پر جواب دیا کہ ایک کروڑ کیا ایک ارب بھی لے کر ملک کو نہیں بیچ سکتا۔یاد رہے کہ 2014ءمیں ہونے والی ایشین ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے اعزاز کا دفاع کامیابی سے کیا تھا اور ملائیشیا کی ٹیم کو شکست دی تھی جبکہ اس ٹورنامنٹ میں بھارت کی تیسری پوزیشن تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved