نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سرفراز احمد کا قومی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کافیصلہ،اچانک خبر نے شائقین کے ہوش اُڑا دیئے



اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کی شکست کے بعد شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب بہت ہو چکا لہٰذا نتائج کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔قومی کپتان کے مطابق یہ کہنا فضول بات ہوگی کہ پلیئرز محنت نہیں کرتے یا کوچز بتاتے

نہیں بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ سب اپنی ذمہ داری کو سمجھیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں لمبی اننگز کے پلیئرز درکار ہیں جبکہ اوپنرز کو نئی گیند کے ساتھ وکٹ پر وقت گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی۔نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کپتان سرفراز احمد واپس گھر لوٹ آئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مواقع ملنے کے باوجود سیریز نہ جیت سکے، بیٹنگ میں زیادہ سکور کرنے کی ضرورت تھی، لمبی اننگز نہ کھیلنے کے باعث ٹیسٹ میں شکست ہوئی۔کپتان سرفراز احمد نے ہارنے کے باوجود نیوزی لینڈ کے سیریز کو اچھا قرار دیا اور اپنی کارکردگی پر گفتگو سے گریز کیا، اسد شفیق اور میر حمزہ بھی نجی ائیر لائن کی پرواز سے کراچی پہنچے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
حکو مت کی طر ف سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے بڑا اعلان ہو گیا
اب نئی مو ٹر سائیکل خریدنے والو ں کے یہ کام بھی لا زمی کر نا پڑے گا عدالت نے بڑا حکم جا ری کر دیا
تحریک انصاف حکو مت نے ایسا کام کر ڈالا کہ جو گزر ی ہو ئی کسی بھی حکو مت سو چا بھی نہیں ہو گا ، بڑی پا بندی لگا دی
30دسمبر سے کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ بالآخر نواز شریف نے بھی خاموشی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ،تہلکہ خیز خبر آگئی
ثا قب نثا ر کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ نجی ٹی وی چینل نے شریف خاندان کو بڑی خبر سنا دی

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved