پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 2018سے با ہر ہو نے کے با و جو د فا ئنل کھیلنے والی ٹیم سے جیت گیا ، بھا رتی بھی دیکھتے رہ گئے



بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بیلجیم نے نیدر لینڈز کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بیلجیم نے سخت مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو 3-2 سے شکست دے دی، میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر کیا گیا۔مقررہ وقت دونوں کے درمیان کے

درمیان میچ برابر تھا، بیلجیم کے گول کیپر نے نیدرلینڈز کا گول روک کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔نیدرلینڈز پاکستان ہاکی ٹیم کا چار بار ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا ریکارڈ برابر نہ کرسکا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔کینگروز کی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے لیے سخت محنت کی اور انگلش ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved