مسلسل 40 گھنٹے تک پرواز کرنیوالا چینی جاسوس طیارہ ’’تیان ینگ‘‘



بیجنگ: (نیوزڈیسک) چین نے پہلا ایسا جاسوس ڈرون طیارہ متعارف کرایا ہے جسے راڈار سے پکڑنا ممکن نہیں جبکہ وہ ایک بار ایندھن بھرنے کے بعد مسلسل 40 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔ سکائی ہاک نامی یہ ڈرون 3 ہزار میٹری کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے بالکل کلیئر تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بغیر پائلٹ کا یہ ڈرون کافی عرصے سے چین میں

صغیہ راز میں رکھا جارہا تھا اور اب پہلی بار اس کی فوٹیج کو ریلیز کیا گیا ہے۔ سکائی ہاک کو چینی زبان میں تیان ینگ کا نام دیا گیا ہے۔ چینی سوشل میڈیا پر طیارہ بنانے والی کمپنی کی جانب سے کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق یہ ڈرون طیارہ راڈار کی پکڑ میں نہیں آتا اور دشمن کے اہم اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ سرکاری چینی ٹی وی کے مطابق اس جاسوس طیارے کی تیاری نومبر 2017 میں شروع ہوئی تھی اور گزشتہ سال فروری میں اسے مکمل کر لیا گیا تھا جسے اب منظر عام پر لایا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved