نوجوان کی موبائل فون پر بات کرتے ہوئے ہینڈ فری کی وجہ سے موت ہوگئی، ایسی خبر آگئی کہ آئندہ آپ بھی احتیاط کریں گے



بنکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں چارجنگ پر لگے موبائل فون میں ہینڈ فری لگا کر بات کرنے والے نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ لوکل چارجر کی وجہ سے نوجوان کو ہینڈ فری کے ذریعے کرنٹ لگا جس کے باعث وہ اسی وقت دم توڑ گیا۔نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ تھائی لینڈ کی چون بوری ریاست میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ نوجوان کرٹسڈا سوپول رات کو

موبائل فون چارجنگ پر لگاکر کسی سے بات کررہا تھا۔ اس نے موبائل فون میں ہینڈ فری لگا کر رکھی تھی اور اس کا مائیک منہ میں دبا رکھا تھا، اسی دوران اس کو زور کا جھٹکا لگا اور اس کی موت ہوگئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق کرٹسڈا کی موت کرنٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ جھٹکا اتنا زوردار تھا کہ نوجوان کے کان میں لگی ہینڈ فری سے اس کے کان کا کچھ حصہ بھی جل گیا۔ہلاک نوجوان موبائل کی چارجنگ کیلئے جو چارجر استعمال کررہا تھا وہ کمپنی کا نہیں تھا جس کے باعث اس میں شارٹ سرکٹ ہوا اور ہینڈ فری کے ذریعے نوجوان کی ایک ہی جھٹکے میں موت واقع ہوگئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved