انسٹاگرام نے صارفین پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا



فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جن میں نظر آنے والے افراد خود کو نقصان پہنچارہے ہوں۔یہ پابندی اس 14 سالہ لڑکی کے والدین کی جانب سے چلائی جانے والی مہم کے باعث لگائی جارہی ہے جس نے 2017 میں خود کشی کرلی تھی۔انسٹاگرام کے ہیڈ ایڈم موسیری نے اپنے ایک بلاگ میں

کہا کہ ان کیلئے اپنی کمیونٹی کے لوگوں کی حفاظت سے زیادہ کچھ بھی ضروری نہیں ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران ہم نے اس بات کا اندازہ لگایا کہ ہم نے خود کو نقصان پہنچانے والے یا خود کشیوں پر مبنی مواد کے حوالے سے وہ نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھاہمیں انسٹاگرام کو لوگوں کییے محفوظ تر بنانے کیلیے ابھی بہت سے اقدامات اٹھانے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved