موبائل فون پرکالز مفت،اس سہولت سے کون مستفیدہوسکے گا،زبردست خوشخبری آگئی



لاہور (ویب ڈیسک) وکلاء کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر کے وکلاء کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے ۔وکلاء کے لیے مفت کالز کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پنجاب بار کونسلر اور موبائل کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے جو کہ 13 فروری کو کیے جائیں گے۔13فروری کو ہی

وکلاء کی سہولیات اور رجسٹریشن کے لیے کاؤنٹر لگائے جائیں گے۔جب کہ وکلاء نے بھی اس اقدام کو بہترین قرار دے دیا ہے۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ وکلاء کے لیے موٹروے پر ٹول ٹیکس بھی معاف ہے۔جب کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے اصل وکلاء کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved