فیس بک نے اپنے صارفین کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی کونسے آپشن کو لانچ کر دیا ؟جان کر ہر کو ئی خو ش ہو گیا



کراچی(این این آئی)فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔اسی لیے اب اگر آپ کسی کو غلطی سے یا غصے میں کوئی غیر اخلاقی پیغام بھیج بھی دیں تو پریشانی کی بات نہیں کیونکہ یہ پیغام صرف دس منٹ کے اندر اندرختم ہوسکتاہے۔یہاں ایک بات کا خیال رکھنے کی خاص ضرورت ہے او وہ ہے وقت یعنی فیس بک

کے میسنجر میں پیغامات ختم کرنے کا آپشن تو آگیا ہے تاہم اس کا استعمال پیغام بھیجنے کے دس منٹ کے اندر اندرکیا جاسکتا ہے اس کے بعد نہیں۔مثال کے طور پر آپ نے کسی کو کوئی ایسا پیغام بھیج دیا ہے جو آپ ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس پیغام پر کلک کریں۔کلک کرنے پر آپ کے سامنے دو آپشنز آئیں گے ایک ہوگا ایک سب کے لیے آپ کا پیغام ختم کردیا جائے جبکہ دوسرا آپشن یہ ہوگا کہ آپ کا پیغام آپ کے لیے ختم کردیا جائے۔ آپ کو اس میں سے ایک آپشن منتخب کرنا ہوگا اور وہ پیغام غائب ہو جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved