موبائل اسکرین بچوں کی ذہنی صحت کے لیے انتہائی خطرناک



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک حالیہ ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپیوٹر اور موبائل کی اسکرین بچوں کی ذہنی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ’سکسٹی منٹ‘ ریسرچ کی گئی جس میں بچوں ، کمپیوٹر اور موبائل کی اسکرین، بچوں کے رویوں، اور نشونما میں رابطے کے

حوالے سے جائزہ لیا گیا۔’سکسٹی منٹ‘ نامی ریسرچ میں 11 ہزار8 سو بچوں پر تجربہ کیا گیا اور بچپن سے لے کر بلوغت تک ان کے رویوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ دیر تک موبائل اور کمپیوٹرز استعمال کرنے والے بچوں کے aptitude tests کا رزلٹ زیادہ اچھا نہیں رہا۔ان کے مقابلے میں کم وقت موبائل اور کمپیوٹر کی اسکرین دیکھنے والے بچوں کا aptitude tests کارزلٹ اچھارہا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved