سعودی لہجے میں بات کرنیوالی پرسنل اسسٹنٹ ویب متعارف



: (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی مشہور کمپنی گوگل نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ہیڈ کوارٹر (دبئی انٹرنیٹ سٹی) میں سعودی لہجے میں بات کرنیوالی پرسنل اسسٹنٹ ویب آئی او ایس متعارف کرادی۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ گوگل مارکیٹنگ کے مطابق گوگل پرسنل اسسٹنٹ اسمارٹ ٹیکنالوجی کی دین ہے۔ اس پر کئی برس سے کام چل رہا تھا۔اسکی بدولت

سعودی لہجے میں عربی بولنے والے گوگل سے بات چیت کر سکیں گے۔ اس کی مدد سے اپنے پیاروں کو پیغامات بھیج سکیں گے۔ اپنی پسند کے گانے سن سکیں۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ گوگل مارکیٹنگ کے طارق عبداللہ کا کہنا ہے کہ آئی او ایس سعودی عرب میں لیپ ٹیپ پر مہیا ہو گی۔ اس کی بدولت سعودی عوامی لہجے میں سوال کا جواب وسیع عربی زبان میں حاصل کیا جا سکے گا کار ڈرائیونگ اور ورزش کے دوران اس سے نجی کام لئے جا سکیں گے۔ ڈیوٹی کے دوران اس سے الارم لگانے ، انٹرنیٹ سے برق رفتاری کے ساتھ معلومات حاصل کرنے کا کام لیا جا سکے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved