نفرت انگیز مواد پھیلانے پر فیس بک کا کریک ڈائون



نیو یارک: (ویب ڈیسک) فیس بک نے نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون کیا اور تعصب پر مبنی شیئر کرنے پر سیاہ فام حقوق کے رہنما لوئس فراکان، دائیں بازو کے الیکس جونز متعدد دیگر افراد کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور انسٹاگرام کے اکاﺅنٹس بند کر دیئے ہیں۔ فیس بک انتظامیہ کے مطابق ہم ہمیشہ ایسے افراد یا اداروں پر پابندی عائد

کرتے ہیں جو تشدد اور نفرت کو فروغ یا اس کا حصہ بنتے ہیں چاہے ان کا نظریہ جو بھی ہو لہٰذا انتظامیہ نےفیصلہ کیا ہے کہ اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے اکائونٹس پر پابندی لگا دی جائے گی۔ فیس بک انتظامیہ کے مطابق انتہا پسند پال نیہلن، میلو یاننوپولس، پال جوزف واٹسن، لورا لومر اور دیگر پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ الیکس جونز پر فیس بک پر پابندی پہلے سے عائد تھی تاہم اب انسٹاگرام اکاﺅنٹ بھی بند کر دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved