موبائل فون کارڈ پر پھر سے ٹیکس ختم کرانے کیلئےبڑا قدم اٹھا لیا گیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون کارڈز پر پھر سے ٹیکس ختم کروانے کی کوشش، شہری کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر ، سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے فیصلے کو بحال کرنے کی اپیل۔نجی ٹی وی کے مطابق موبائل فون کارڈز پر دوبارہ سے ٹیکس عائد کر دئیے جانے کے بعد ایک شہری کی جانب سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ شہری نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ موبائل فون کارڈز پر عائد کر دیے جانے والا ٹیکس ختم کر دیا جائے۔ موبائل فون کارڈز پر عائد ٹیکس کے خاتمے کے حوالے سے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے کیا گیا فیصلہ بحال کیا جائے۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے موبائل کارڈز پر ٹیکس بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی ٹی ایم کارکنوں کی ہلاکت کا معاملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ایک بار پھر میدان میں آگئے
محسن داوڑ ساتھیوں کو اکسا کر فرار ہو گئے جبکہ علی وزیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت پاک فوج پر حملہ
افسوسناک خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 6افراد جاں بحق ، امدادی ٹیمیں روانہ
حکومتی ایوان میں بھونچال، ایم کیو ایم کے تیور بگڑ گئے، وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
یہ لڑیں گے ہم سے جنگ۔۔۔!!! کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی،12سالوں میں مرنے والے اہلکاروں کی تعداد426تک جا پہنچی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved