ہواوے موبائل فون رکھنے والوں کا کیا ہو گا کمپنی نے دو ٹوک اعلان کر دیا



بیجنگ (آئی این پی ) چینی مواصلاتی کمپنی ہوا وے نے کہا ہے کہ ہوا وے ایک محفوظ اورپائیدار سوفٹ ویئر اکوسسٹم بنائے گا۔ چائنہ ریڈیو کے مطابق امریکی کمپنی گوگل نے چینی مواصلاتی کمپنی ہوا وے کے لیے اینڈرائیڈ سسٹم کی ٹیکنیکی حمایت ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے چینی کمپنی ہوا وے نے کہا ہے کہ ہوا وے ایک محفوظ اورپائیدار

سوفٹ ویئر اکوسسٹم بنائے گا ۔ اس لیے گوگل کے فیصلے سے چین میںسمارٹ فون اور ہوا وے پیڈ سمیت ہوا وے کی مصنوعات اور سروسز پر اثر نہیں پڑے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved