عالمی اداروں کی جانب سے ہواوے پر بدستور اعتماد کا اظہار



بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے ٹیلی کمیونیکشن کے شعبے کے معیارات کا تعین کرنے والے چند اداروں کی ترجیحی فہرست میں ہواوے آج بھی اولین اور قابل اعتماد اداروں میں شامل ہے۔ چائنا ڈیلی کے مطابق ٹیلی کمیونیکشن کے شعبے کے معیارات کا تعین کرنے والے چند اداروں نے ترجیحی فہرست شائع کی ہے جس میںہواوے آج بھی اولین اور قابل اعتماد اداروں

میں شامل ہے۔ امریکی مخالفت اور پابندی کے باوجود ترجیحی فہرستوں میں ہواوے کا شامل ہونا عالمی اداروں کے اعتماد کا عکاس ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved