دنیا کو بچانے کیلئے خطرناک گیسوں کے اخراج میں کمی لانا ہوگی، ماہرین



وارسا: (نیوزڈیسک) پولینڈ میں منعقدہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میں کانفرنس میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، اسے بچانے کے لیے خطرناک گیسوں کے اخراج میں فوری کمی لانا ہو گی۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا نازک موڑ پر، پولینڈ میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ہونے والی ماحولیات کے بارے کانفرنس میں ماہرین

نے خبردار کیا ہےکہ اگر دنیا پیرس معاہدے میں طے پانے والے اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسے خطرناک گیسوں کے اخراج میں فوری کمی لانا ہو گی۔ دو ہفتے تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں دنیا بھر سے وفود شریک ہیں۔ 2015ء میں ہونے والے پیرس معاہدے کے بعد سے پولینڈ میں ہونے والا یہ اجلاس سب سے اہم ہے۔ ادھر کانفرس کے دوران احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مقامی این جی اوز کے کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے بچنےکےلیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ بیس افراد نے الیکٹرک سائیکل پر سوار ہو کر ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ برسلز میں بھی شہریوں نے ماحولیات کے بارے میں جلد اقدام کے حق میں مظاہرہ کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved