5Gٹیکنالوجی کی ریس میں ہواوے نے میدان مارلیا



بیجنگ (ویب ڈیسک )چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 30 ملکوں سے فائیو جی ٹیکنالوجی کے 46 تجارتی معاہدے کرلیے۔کمپنی کے مطابق اس نے دنیا میں سب سے بہتر درجہ بندی رکھنے والے ایک لاکھ سے زائد 5G بیس اسٹیشنز بھیجے ہیں۔ہواوے کا کہنا ہےکہ وہ چین کی 5G ٹیکنالوجی کے تجارتی استعمال کے لیے مکمل تیار ہے۔چینی میڈیا کی رپورٹ

کےمطابق ہواوے نے فروری 2018 میں دنیا کے پہلا ٹرمینل ڈیوائس اور پہلی 5G کال کا آغاز کیا۔چین کی وزارت صنعت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی نے چائنا براڈ کاسٹنگ نیٹ ورک اورملک کے تین بہترین آپریٹرز، چائنا ٹیلی کام، چائنا موبائل اور چائنا یونی کام 5G کے کمرشل استعمال کے لائسنس جاری کیے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved