سعودی عرب، 15 سال کے بچوں کی شادی ممنوع



ریاض (نیوزڈیسک) سعودی مجلس شوریٰ نے 15 برس سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی پر پابندی عائدکردی جبکہ 18برس سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کو خصوصی عدالت کی منظوری سے مشروط کردیا۔ یہ فیصلہ گزشتہ روزصدر شوریٰ شیخ ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ معاون صدر شوریٰ ڈاکٹر یحیی ٰ

الصمعان نے اجلاس کے بعدصحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ شوریٰ نے اسلامی و عدالتی امور کی کمیٹی کا نقطہ نظر سننے کے بعد ہی مذکورہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی نے ارکان شوریٰ کے اعتراضات اور خیالات سے مطلع ہونے کے بعد اپنی رپورٹ دیدی تھی۔ طے کیا گیا ہے کہ اگر 18برس سے کم عمر کا کوئی لڑکا یا لڑکی شادی کرنا چاہے تو ایسی صورت میں عام نکاح خواں انکا نکاح نہیں پڑھائے گا بلکہ خصوصی عدالت یا اس حوالے سے طے شدہ ضوابط کے مطابق قائم مقام ہی یہ کام انجام دے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved