طیب اردگان کیوں ہر قیمت پر نواز شریف کو جیل کی سلاخوں سے آزاد کروانا چاہتے ہیں؟ جانئے اندر کی کہانی



اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے ترک دورے کے بعد ایک بعد پھر سے این آر او سے متعلق قیاص آرائیاں شروع ہو گئیں کیونکہ نواز شریف ترک صدر طیب اردگان کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں۔اس متعلق گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ احتساب کی رفتار سست نہیں ہونی چاہئیے۔اگر ترکی

بات کریں تو اگر کوئی وکیل بن کر کسی کی بیٹی کی شادی پر دستخط کریں اور وہ ترکوں کی عزت کا معاملہ بن جائے گا کیونکہ نواز شریف نے ترک صدر طیب اردگان کی صاحبزادی کی بیٹی کی شادی میں وکیل بن کر دستخط کیے۔نواز شریف نے وہاں ایک باپ بننے کا حق ادا کیا اور طیب اردگان کی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھا تو کہیں نہ کہیں طیب اردگان نواز شریف کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیں گے ل؛یکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس چیز کا اثر احتساب پر پڑے گا یا این آر او مل جائے گا۔اس سے قبل بھی تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ڈپریشن کے مرض کا شکار ہیں۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی سے قبل مریم نواز کافی خوش تھیں۔ انہیں امید تھی کہ طیب اردگان وزیراعظم عمران خان سے نواز شریف کیلئے این آر او حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔تاہم ایسا ممکن نہیں ہوا۔ اسی لیے مریم نوازڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں اور اس مرض کی دوائیں بھی لے رہی ہیں۔عامر

لیاقت کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو یہ اطلاع مل گئی تھی کہ شاید طیب اردگان نواز شریف سے قرابت داری کا واسطہ دے کر عمران خان کو منانے میں کامیاب ہوجائیں کہ وہ ایک این آر او کی سطح پر نواز شریف کو ترکی بھیجنے پر راضی ہو جائیں لیکن عمران خان صاحب نے انکار کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved