وہی ہواجس کاڈرتھا،اسرائیل نے بڑےا سلامی ملک پرحملہ کردیا



بیروت (ویب ڈیسک) شامی خبر رساں ایجنسی کا کہناہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں نے دالرحکومت دمشق پر متعدد میزائل فائر کیے ہیں اور شام کے فضائی دفاعی نظام کو درہم برہم کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مقامی نیوز ایجنسی ” ثنائ“ نے ملٹری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جارحیت کے نتائج صرف دمشق ایئر پورٹ کے ویئر ہاوس تک ہی محدود

رہے ہیں ، اسرائیلی جنگی جہازوں کی جانب سے حملہ رات تقریبا 11بج کر 15 منٹ پر کیا گیا تھا ۔اسرائیلی جہازوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں صرف شامی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس میں کسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے جبکہ مقامی میڈیا نے حملے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ہے جس میں ایئر ڈیفنس سسٹم کی جانب سے فائر کیے جانے والے میزائل کی روشنی دکھائی دیتی ہے ۔اس سے قبل 25 دسمبر کو بھی اسرائیل کی جانب حملے کو رپورٹ کیا گیا تھا جس دوران میزائل حملے میں تین شامی فوجی زخمی ہوئے تھے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved