امریکی شٹ ڈاؤن، ہزاروں ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف مظاہرہ



واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی شٹ ڈاؤن سے متاثر ہزاروں ورکرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سڑکوں پر نکل آئے۔ ائیرپورٹ، جیل اورسرحدی سیکیورٹی سمیت دیگر اداروں کے ملازمین نے مطالبہ کیا کہ شٹ ڈاؤن فوری ختم کیا جائے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق میکسیکو دیوار کی فنڈنگ منظور نہ ہونے پر امریکا کا دوسرا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری، ہزاروں

ائیرٹریفک کنٹرول ملازمین امریکی دارالحکومت کے سب سے اہم مرکز کیپٹل ہل کے سامنے مظاہرہ کرنے پہنچ گئے۔ بغیر تنخواہ کام کرنے والے فلائٹ اٹینڈنٹس، پائلٹس اور ورکرز نے 20 روز سے جاری شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مقررین نے نائن الیون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شٹ ڈاؤن نے امریکی قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے، اس سے قبل واشنگٹن میں سیکڑوں ورکرز نے کچھ منچلوں نے احتجاج میں موسیقی کے رنگ بھی بھر لیے، امریکی جزوی شٹ ڈاؤن کے باعث 8 لاکھ سرکاری ملازم عارضی رخصت پر ہیں یا بغیر اجرت کام کرنے پرمجبور ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved