کویت، وزٹ ویزہ کے حصول کے لئے 500 دینار تنخواہ کی شرط



کویت سٹی ۔ (نیوزڈیسک) کویتی وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے کی نئی شرط عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ کویت میں مقیم غیر ملکی اپنے اعزہ کو وزٹ ویزے پر بلانا چاہے تو اس کی شرط یہ ہے کہ اس کی کم سے کم تنخواہ 500 دینارہو۔ اعلامیہ کے مطابق وزٹ ویزے کے لیے تنخواہ کی شرط پر نظر ثانی کرتے ہوئے 500 دینار مقرر

کر دی گئی ہے جس کے تحت کفیل اپنے اور اپنی زوجہ کے والدین کے لیے وزٹ ویزے کی سہولت حاصل کر سکتا ہے۔کفیل کی زوجہ اور بچوں کے لیے ویزے کا اجراء 90دن جبکہ والدین اور عزیزو اقارب کو ویزہ 30 دن کے لیے جاری کیا جائیگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری
تمام مقدمات کے خاتمے کا ایک ہی واحد حل! حکومت نے سابق وزیراعظم کو نئی پیشکش کردی
پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کے بعدایک اور ’شاہکار طیارہ‘ تیار کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved