سعودی شہزادے ولید بن طلال کی جوان بیٹی ریم طلال کو گرفتار کر لیا گیا،صنف نازک کے ساتھ کیا اذیت ناک حرکت کی گئی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے



ریاض (ویب ڈیسک) سعودی شہزادے ولید بن طلال کی 21 سالہ بیٹی کو گرفتار کرکے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے پریس ٹی وی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ سعودی شہزادے ولید بن طلال کی 21 سالہ بیٹی کو گرفتار کرکے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔پریس ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار سعودی شہزادے ولید بن طلال کی 21 سالہ

صاحبزادی ریم کو گزشتہ روز خاموشی سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد ریم کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ریم ملک بدر ہونے کے بعد کس ملک روانہ ہوئی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب سعودی عرب کی تاریخ میں سعودی شاہی خاندان کی کسی خاتون کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ یہ گرفتاری بھی انسداد کرپشن مہم کے تحت عمل میں آئی۔ اس گرفتاری کے بعد شاہی خاندان کے افراد اور حکومتی عہدوں پر براجمان شخصیات کو مزید خوف میں مبتلا کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی کاروائی کے دوران 11 سعودی شہزادوں سمیت کئی حکومتی شخصیات کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ان افراد کو کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار افراد میں سب سے بڑا نام شہزادہ ولید بن طلال کا ہے۔ ولید بن طلال کی گرفتاری کے بعد اب ان کے اہل خانہ کیخلاف بھی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved