مسٹر وزیراعظم میں توبہ کرچکا ہوں کہ۔۔۔ لبنان کے وزیر اعظم نے عمران خان سے یہ بات کب اور کیوں کہی؟ معروف صحافی نے اندر کی خبر سے پردہ اٹھا دیا



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی سعد رسول کا کہنا ہے ، کہ لبنان کے وزیراعظم سعد حریری جب وزیر اعظم عمران خان سے ملے تو ہنس کر انہوں نے کہا مسٹر وزیراعظم میں توبہ کرچکا ہوں کہ آئندہ میں پاکستان کی اندرونی معاملات میں کوئی حصہ نہیں لوں گاتفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی

سعد رسول نے کہا کہ چیئر مین پی اے سی کو ہٹانے کیلئے جس طرح شہباز شریف کو بنایا گیا تھا ، اسی طرح ان کو ہٹایا بھی جاسکتا ہے ۔ این آر او کے حوالے سے سوال پر انہوں نے انکشاف کیا کہ لبنان کے وزیراعظم سعد حریری جب وزیر اعظم عمران خان سے ملے تو وزیر اعظم سعد حریری نے ہنس کر عمران خان سے کہا ہے ، کہ مسٹر وزیر اعظم میں توبہ کرچکا ہوں کہ آئندہ میں پاکستان کی اندرونی معاملات میں کوئی حصہ نہیں لوں گا ، کیونکہ میں نے این آر او میں کردار ادا کیا ، لیکن وہ معاہدہ کرنے والوں نے جس طر ح اس معاہدے کے ساتھ سلوک کیا ، تو میں اب توبہ کرچکا ہوں کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی حصہ نہیں لوں گا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved