نہرو اپنے کوٹ پر تازہ سرخ گلاب کیوں لگاتے تھے؟وجہ آپ کو حیران کر ڈالے گی



ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے کوٹ پر روزانہ تازہ سرخ گلاب لگا نظر آتا تھا۔بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے جواہر لعل نہرو کی سرخ گلاب کے ساتھ ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اس بات سے پردہ اٹھایا ہے۔پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہجواہر لعل نہرو اپنی بیوی کملا نہرو کی یاد میں ا س گلاب کو روز لگاتے

تھے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے کوٹ پر روزانہ تازہ سرخ گلاب لگا نظر آتا تھا۔بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے جواہر لعل نہرو کی سرخ گلاب کے ساتھ ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اس بات سے پردہ اٹھایا ہے۔پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ جواہر لعل نہرو اپنی بیوی کملا نہرو کی یاد میں ا س گلاب کو روز لگاتے تھے۔کملا نہروایک شرمیلی خاتون کے طور پر جانی جاتی کملا نہرو تمام دقیانوسی رسومات توڑتے ہوئے مضبوط عورت کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئیں۔انہوں نے اپنے شوہر جواہر لعل نہرو کے ساتھ مل کر ہندوستان کی آزادی کے لئے کام کیا۔1938 میں سوئزر لینڈ کے ایک اسپتال میں ٹی بی سے جنگ لڑتے لڑتے دنیا سے رحلت کر گئیں۔انہوں نے بہادر اور عزم کی بہت سے داستانیں رقم کی ہیں جنہیں بھلایا نہیں جا سکتا۔اس پوسٹ کو شیئر ہوتے ہی ہزاروں لائکس ملے، صارفین نے اس پوسٹ پر اپنی پسندیدگی اور محبت کا اظہار کیا، کچھ صارفین نے گلاب اور ہارٹ ایموجیز بھی شیئر کئے۔یہ پہلی بار نہیں ہے کہ کانگریس کی جانب سے پرانی تصویر شیئر کی گئی ہوں ، اس سے قبل بھی سونیا گاندھی کی تصویریں

شیئر کی گئی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved