امریکہ کے بعدایک اورترقی یافتہ ملک کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی ،70ہزارافرادکی جان دائوپرلگ گئی



آکلینڈ(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے آئس لینڈ کے جنگلات میں لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے، آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے نیلسن کے جنگلات میں 7 روز قبل لگنے والی لگنے والی آگ اب ویکفلیڈ تک پھیل چکی ہے تاہم خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ابھی تک کسے کے ہلاک یا

زخمی ہونے کی خبریں موصول نہیں ہوئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آئس لینڈ کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ اب تک ہزاروں ایکٹر رقبے کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنا چکی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو کےلیے 23 ہیلی کاپٹر اور دو جہازوں کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ حکومت نے آتشزدگی کے باعث متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرکے ضلع تسمان سے 3 ہزار شہریوں کو بحفاظت نکل لیا ہے۔خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے متاثرہ علاقے میں آندھی چلنے کا اندیشہ ہے جو خوفناک آگ کی شدت کو مزید بڑھا دے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات سے دو روز بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے جس سے پر قابو پانے میں کافی مدد فراہم ہوگی۔نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جیسینڈا آرڈیرن کا کہنا تھا کہ ’مجھے امید ہے، آئندہ دو روز میں ہونے والے بارش اچھا کردار ادا کرے گی‘۔نیلسن کے رکن اسمبلی نک استمھ کا کہنا تھا کہ پورا علاقے میں خوفناک آگ لگنے کے باعث 70 ہزار افراد کی جان خطرے میں ہے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں 1955 میں لگنے والی آگ کے بعد اس کو بدترین قرار دیا

جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved