دبئی میں عمران خان کے خطاب کے دوران عرب حکمرانوں کے درمیان بیٹھ کر مسکرانے والی یہ شخصیت در اصل کون ہیں؟ جان کر آپ بھی وزیر اعظم کے دیوانے ہوجائیں گے



لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان دبئی کے حاکم شیخ راشد المکتوم کی خصوصی دعوت پر کل مختصر دورہ پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیر اعظم عمران خان کی کار ڈپلومیسی کارآمد رہی اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ محمد بن النہیان انکا استقبال کرنے کے لیے خود متحدہ عرب امارات کے

ائیر پورٹ پر موجود تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا کہ پہلے پاکستان میں وسائل کو حکمرانوں کے شاہانہ اسٹائل پر خرچ کیا جاتا تھا ، جس کی وجہ سے لوگ ٹیکس نہیں دیتے تھے کیونکہ انہیں یقین تھا کہ انکا پیشہ ان کی بجائے حکمرانوں پر خرچ ہو رہا ہے لیکن اب پاکستان کے حالات بہت مختلف ہو چکے ہیں لوگوں کو ٹیکس نیٹ ورک میں لایا جا رہا ہے، لوگ وں کاحکومت پر اعتماد بحال ہوتا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب سرمایہ کاروں کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا کہ یہ اچھا موقع ہے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا ، ہم پاکستان کو طرز مدینہ ریاست بنانے جا رہے ہیں۔ عمران خان کا خطاب سنتے ہوئے پوری دنیا کے حکمران نہ صرف حیران ہوئے بلکہ بڑے اعتماد کے ساتھ انکی باتیں سنتے رہے اور محسور ہوتے رہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوری دنیا کے حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ایک شخص بیٹھا وزیر اعظم کی باتیں بڑے پر اعتماد طریقے سے سن رہا ہے، اور انکے شہرے پر بڑی

خوشی دکھائی ہے، یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر افتخار چیمہ ہیں ۔ اور انکی پہلے بھی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
رات کی اچانک بڑی نیوز آگئی وزیراعظم شدید غصہ میں، اسمبلیاں توڑنے کا سوچ لیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
لاہور یونیورسٹی میں دھماکہ ۔۔۔ بڑی تعداد میں طالبات کی شہادتوں کی اطلاعات
رات کی بڑی بریکنگ نیوز!بلوچستان دھماکے سے لرز اٹھا
وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر سے کون سابڑامطالبہ منوانے میں کامیاب ہوگئے
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈھیٹ اور بہروپیے ہیں ان کو بہت جلد ملک سے بھاگنا پڑے گا،گلو کار جواد احمد کی وزیراعظم پرشدید تنقید
عدالت نے خادم حسین رضوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved