بریکنگ نیوز : 24 ،25 اور 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان ہوگیا



کویت (نیوز ڈیسک) محکمہ سول سروس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم الوطنی اور یوم آزادی کی مناسبت سے 24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ محکمہ نے کہا ہے کہ مذکورہ دنوں میں تمام وزارتیں، سرکاری ادارے ، تعلیمی اور نجی شعبے تعطیل کریں گے۔ جن اداروں میں کام کی نوعیت ایسی ہو جہاں چھٹی کے دنوں میں کام کرنے

کی ضرورت ہو وہاں چھٹی والے دن ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو متبادل دن یا معاوضہ دیا جائے گا۔ تعطیل کے بعد تمام ادارے بدھ 27فروری کو کھل جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved