امریکہ کا بھارت میں 6 نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان



واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے بھارت میں 6 نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا معاہدہ واشنگٹن میں ہوا۔امریکہ اور بھارت کے درمیان سکیورٹی اور سول نیوکلیئر تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دنوں ممالک کے وفد کے درمیان دو روز تک واشنگٹن میں بات چیت جاری رہی جس کے بعد معاہدہ

کیا گیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کو مزید انرجی مصنوعات فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ملکوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ امریکہ اور بھارت نے بدھ کو سیکیورٹی اور سول ایٹمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا. واشنگٹن میں دو دن کے مذاکرات کے بعد معاہدہ ہوا۔ امریکہ کے زیر انتظام ہتھیاروں کے کنٹرول اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے بھارتی خارجہ سیکرٹری وجے گوخیل اور اینڈریو تھومسن کے مابین بات چیت ہوئی۔ مشترکہ بیان میں دو طرفہ سیکورٹی اور سول ایٹمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا جب کہ مشترکہ بیان میں امریکہ کی طرف سے بھارت میں 6 نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے سے متعلق بھی بتایا گیا۔تاہم ایٹمی پاور پلانٹ سے متعلق مزید تفصیلات نہیں دی گئیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved