افغان فوج کی امریکی فوجیوں سے جھڑپ 5امریکی فوجی مارے گئے



کابل(نیوزڈیسک) افغانستان میں تعینات امریکی افواج اور افغانستان کے فوجی آپس میں لڑپڑے بھاری ہتھیاروں کے استعمال میں 5امریکی فوجی مارے گئے جبکہ آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد درجنوں میں ہے تاہم پالیسی کے تحت امریکا اور نیٹو اتحادی اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کو ہمیشہ کم بتاتے ہیں. غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق

افغان صوبے اروزگان میں افغان فوج نے امریکی فوج کے خلاف بندوق اٹھالی، جھڑپ کے نتیجے میں 5 امریکی فوجی مارے گئے اور درجنوں افغان فوجی ہلاک ہوگئے. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گشت کے دوران افغان فورسز نے امریکی فوج کو طالبان سمجھ کر فائرنگ شروع کردی، جوابی کارروائی میں 10 افغان فوجی زخمی بھی ہوئے. صوبے اروزگان میں طالبان کا اثرورسوخ ہے جس کے باعث افغان فوجیوں کو اسلحے سے لیس آتا گروہ طالبان کا لگا جبکہ وہ اصل میں امریکی تھے حکام نے اس واقعے کی تصدیق کردی. اس علاقے میں طالبان فوجی ی گاڑیوں میں حملہ کرنے آتے ہیں، افغان فورسز کی غلط فہمی کی ایک وجہ یہ بھی ظاہر کی گئی ہے. دوسری جانب حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس جھڑپ میں فضائی کارروائیاں بھی کی گئیں ہیں، تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے‘علاوہ ازیں گذشتہ روز ہی افغان فورسز نے صوبے غزنی میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 31 جنگجوﺅ کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے. یاد رہے کہ 2 دسمبر 2018 کو افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں طالبان طالبان ملٹری کمیشن کے سربراہ

ملا عبدالمنان سمیت 29 طالبان ہلاک ہوئے تھے. علاوہ ازیں گذشتہ روز ہی افغان فورسز نے صوبے غزنی میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ کے 31 جنگجوﺅ کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے. یاد رہے کہ 2 دسمبر 2018 کو افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں طالبان طالبان ملٹری کمیشن کے سربراہ ملا عبدالمنان سمیت 29 طالبان ہلاک ہوئے تھے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved