’’ شکست کے با و جو د بھی عقل نہ آئی ‘‘ بھارت نے پاکستان کو توڑنے کے لیے خوفناک منصوبہ تیار کر لیا، روس سے مدد مانگ لی



نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارتی لوک سبھا کے رکن سبھرمنین سوامی نے روسی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو توڑنے کے لیے روس بھارت کی مدد کرے۔ بھارتی رکن اسمبلی روس کے ایک چینل کو انٹرویو دے رہے تھے انکا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے بھی 71میں ٹوٹا تھا اب بھی ہم دوبارہ ایسا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار

کرتے ہوئے کہا کہ روس کی مدد سے بھارت پاکستان کے ٹکڑے کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا پاکستان کا وجود ہی غلط ہے، پاکستان برصغیر مین کبھی وجود نہیں رکھتا تھا اور1947میں انگریزوں کی غلطی کی وجہ سے پاکستان بنا لیکن اب پاکستان کو توڑدینا چاہیے۔ بھارتی وزیر کا کہنا تھا کہ بھارت اکیلا یہ نہین کر سکتااس لیے روس بھارت کی مدد کرے۔سبھر منین سوامی نے کہا ہے کہ بھارت میں موجود مساجد کو گرا کر انکی جگہ مندر بنا دینے چاہیے۔شدت پسند بھارتی وزیر نے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا وجود انکے لیے قابلِ قبول نہیں ہے اس لیے وہ پاکستان کو برداشت نہیں کر سکتے۔ یاد رہے کہ بھارت نے کبھی دل سے پاکستان کو قبول نہیں کیا اور آج بھی اکھنڈ ہندوستان کے خواب دیکھتا ہے۔ بھارت کی آنکھ میں پاکستان کا وجود ہمیشہ سے ہی کھٹکتا رہا ہے اور بھارت نے کبھی بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کا موقعہ ہاتھ سے نہین جانے دیا۔ اب بھارت نے پاکستان کے خلاف روس سے مدد مانگ لی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
باہر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔۔۔ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس کے ریمارکس علاج سے متعلق ہدایات جاری کردیں
آریا پار: میاں نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ ۔۔۔۔ سپریم کورٹ جانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کواپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی
رات کی بڑی بریکنگ نیوز! وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹا یا جا رہا ہے یا نہیں ۔۔۔؟وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ کر لیا، حکم بھی جاری کردیا
پا کستان کے ہیرو شہید راشد منہاس کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، فضا سو گوار
نواز شریف کی رہائی۔ ۔۔ کل کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سپریم کورٹ کے ہنگامی احکامات جاری

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved