پا کستان نے جو کہا کر دکھا یا ابھی نندن کے بعد بھا رت کو ایک اور بڑا سر پرائز دیدیا ،



کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ ماہی گیر مچھلیاں پکڑتے ہوئے غلطی سے پاکستانی حدود مین آ گئے تھے جس پر پاکستانی سمندری حدود کی حفاظت کرنے والی فورسز نے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔ اب ان میں سے 100ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی پانے والے یہ بھارتی ماہی گیر کراچی

سے بذریعہ ٹرین لاہور آئیں گے جہاں انہیں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔پاکستان نے گزشتہ ہفتے بی اتوار کے روز 100بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ پاکستان غلطی سے سرحد پار آنے والے بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر ہا ہے۔ پاکستان نے رہا کیے جانے والے قیدیوں کو تحائف بھی دیے ہین جبکہ ایدھی ٹرسٹ کی جانب سے قیدیوں کو کپڑے، کھانے پینے کا سامان اور لاہور تک آنے کا کرایہ فراہم کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
جرمن خاتون پاکستان چلی آئی۔۔اسلام قبول کرکے جہلم کے نوجوان سے شادی
پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو جھٹکا۔۔۔ اہم ترین لیگی رہنما کی اسمبلی رُکنیت معطل کردی گئی
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا،معروف سیاستدان نے پیش گوئی کر دی
رحم کیجئے، کرم کیجئے۔۔۔شریف خاندان عمران خان کی ترلے منتیں کرنے لگ گیا،معافی کی اپیل پر فیصلے سے پہلے وزیراعظم کا جواب بھی بتا دیا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر کی دعوت کے باوجود چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر ترین نے عشائیہ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی
رمضان المبارک میں سرکاری ملازمین کس طرح ڈیوٹی سرانجام دیں گے، دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved