دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر آسمانی بجلی گر گئی



دبئی(نیوز ڈیسک ) دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر آسمانی بجلی گر گئی۔ گزشتہ ہفتے سے متحدہ عرب امارات میں بارشیں ہو رہی ہیں تاہم ہفتے کی شام دبئی میں ایک ایسا منظر دیکھنے میںآ یا جس نے سب کو حیرت اور سکتے میں ڈال دیا۔ دبئی کے شہزادے شیخ حمادان بن محمد بن رشید بن المختوم نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں برج خلیفہ

پر بجلی گرنے کا مبہوط کر دینے والا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved