سری لنکامیں 350سے زائدلوگوں کوہلاک کرکے کس چیز کا بدلہ لیا،گرفتاردہشتگردوں کے اعتراف سے دنیابھرمیں ہلچل مچ گئی



کولمبو(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں سری لنکا میں پے درپے متعدد بم دھماکے ہوئے جن میں 321افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ان دھماکوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی ہے اور اس نے یہ کارروائی کرکے کس چیز کا بدلہ لیا؟ اس حوالے سے انتہائی تشویشناک تفصیل سامنے آ گئی ہے۔میل آن لائن کے مطابق سری لنکا کے وزیردفاع روان وجیواردڈین

نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق داعش نے یہ کارروائی نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کا بدلہ لینے کے لیے کی۔شدت پسند تنظیم داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایک ویڈیو اور ایک تصویر جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں ان خودکش حملہ آوروں کو تنظیم سے وفاداری کا حلف اٹھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ تصویر میں تمام 7حملہ آور اپنے ایک کمانڈر کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ کمانڈر ممکنہ طور پر مولوی زہران ہاشم ہے جو نیشنل توفیق جماعت کا سربراہ ہے۔ ویڈیو اور تصویر میں تمام حملہ آوروں نے منہ ڈھانپ رکھا ہوتا ہے جبکہ مولوی زہران کا چہرہ نمایاں ہوتا ہے۔ یہ تصویر او رویڈیو داعش کی نیوز ایجنسی ’اعماق‘ نے جاری کی ہیں۔ واضح رہے کہ ان دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں میں 45بچے شامل ہیں جبکہ ان میں 500سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تاحال تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ یہ کمانڈر ممکنہ طور پر مولوی زہران ہاشم ہے جو نیشنل توفیق جماعت کا سربراہ ہے۔ ویڈیو اور تصویر میں تمام حملہ آوروں نے منہ ڈھانپ رکھا ہوتا ہے جبکہ مولوی زہران کا

چہرہ نمایاں ہوتا ہے۔ یہ تصویر او رویڈیو داعش کی نیوز ایجنسی ’اعماق‘ نے جاری کی ہیں۔ واضح رہے کہ ان دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں میں 45بچے شامل ہیں جبکہ ان میں 500سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تاحال تشویشناک بتائی جاتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نیب چیئرمین کو بلیک میل کرنے والا فاروق نول کا تعلق جھنگ سے ہے
چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا
مایہ ناز اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی
تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان
ہمیں ایک خستہ حال معیشت ورثے میں ملی،قومی وسائل لوٹنے والے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved