دورہ پاکستان بڑی چال تھی ،بھارتی وزیراعظم کااعتراف



نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کابھارتی خبررساں ادارے کودیاگیاایک انٹرویومنظرعام پرآیاہے جس میں وہ اپنے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگوکررہے ہیں ۔بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ اگرمیں نواز شریف کوحلف برداری کی تقریب میں نہ بلایایامیں لاہورنہ جاتامیں کتناہی دنیامیں جاکرکہتاکہ پاکستان جھوٹاہے ہمارے ساتھ یہ

کررہاہےتوہرکوئی کہتاکہ نہیں نہیں مودی کے دماغ میں پاکستان کے حوالے سے منفی خیالات ہیں۔میرے ان دوقدموں نے پاکستان کی عوام کے دلوں میں یہ یقین پیداکردیاکہ مودی اچھاانسان ہے بھارت اورپاکستان کے درمیان دوستی چاہتاہےاس لیے دیکھوسامنے سے سب کررہاہے۔دوسرایہ کہ میں دنیاکوسمجھانے میںکامیاب ہوگیاکہ مودی دوستی چاہتاہےاوردنیاکویقین ہوگیاکہ مودی کوئی کسرنہیں چھوڑ رہاامن قائم کرنے کے لیے،اس کے بعدجب انہوں نے پٹھان کوٹ کیاتودنیاکویہ سمجھانانہیں پڑاکہ پاکستان گڑ بڑ کررہاہے۔آج بھی دنیااگرمیں اتنابڑاائیرسٹرائیک کروںاورسرجیکل سٹرائیک کروں اوردنیامیں بھارت کے خلاف کوئی بھی ایک لفظ نہ بولےتواس کی وجہ میرے ان دوقدموں سے جوکریڈیبلٹی بنی ہے وہ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved