جےایف 17تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا



پیرس (ویب ڈیسک) پاکستان کا معروف جنگی طیارہ جےایف 17تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا۔جے ایف 17تھنڈر کا پیرس کے نواحی علاقے لا برجے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔پیرس ایئر شو 17جون سے23جون تک جاری رہے گا۔جے ایف 17تھنڈ رچین اورپاکستان کامشترکہ پراجیکٹ ہے۔یہ ایک سنگل انجن ملٹی رول

فائٹرجیٹ ہے اس کابلاک 2بھی پاکستان ائیرفورس میں شامل ہوچکاہے اوراس کے بلاک 3پرکام جاری ہےاورامیدہے کہ یہ اگلے سال تک پاک فضائیہ میں شامل ہوجائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved