نیوزی لینڈ میں دو طیاروں کے درمیان ٹکر،2 پائلٹ ہلاک



ولنگٹن ۔ (نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے ماسٹرٹون شہر میں اتوار کو ہڈ ایروڈرم کے نزدیک دو طیاروں کی فضا میں ٹکر ہو گئی جس سے دونوں طیاروں کے پائلٹوں کی موت ہو گئی۔
نیوزی لینڈ ہیرالڈ اخبار نے بتایا کہ دونوں طیاروں میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی اور وہ زمین پر گر گئے۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے کے

وقت موسم بھی ٹھیک تھا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کے لئے ایک ٹیم بھیجے گی۔ ٹرانسپورٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن کمیشن بھی حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کرے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی
جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کے ایک اور بیٹے ذوالقرنین مجید گرفتار
المناک حادثے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردی
زرداری ، حمزہ شہباز کی گرفتار ی کے بعد فریا ل تالپور کی گرفتاری
مریم نواز کے سیکورٹی اسکواڈ کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی
پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین ویڈیو
ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران غیر مناسب باتیں
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved