خواتین کے واٹس ایپ گروپ میں شرمناک تصویر بھیجنے والے پاکستانی نژاد سیاستدان کو برطانیہ میں سخت سزا دے دی گئی



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں خواتین کے واٹس ایپ گروپ میں شرمناک تصویر پوسٹ کرنے پر پاکستانی نژاد سیاستدان کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ہے اور کونسلر کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سیاست دان کا نام محمد معروف ہے جس نے ایک میٹنگ کے دوران خواتین کے گروپ ’ممز یونائیٹڈ‘ (Mums

United)میں ایک برہنہ خاتون کی تصویر پوسٹ کی۔ اس سیاست دان کا تعلق لیبر پارٹی سے تھا۔ تصویر پوسٹ کرنے پر اس کے خلاف تحقیقات کی گئی اور یہ ثابت ہونے پر کہ اس نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی ہے، پارٹی نے اس کی رکنیت معطل کر دی اور کونسلر کے عہدے سے بھی ہٹا دیا۔تحقیقاتی ٹیم کے سامنے محمد معروف نے موقف اختیار کیا کہ ”میں دراصل ایک رکن کی تقریر کی ویڈیو گروپ میں پوسٹ کرنا چاہتا تھا لیکن غلطی سے یہ تصویر پوسٹ ہو گئی۔ میں اس پر معافی مانگتا ہوں۔ “رپورٹ کے مطابق یہ گروپ خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات کے تحت بنایا گیا تھا اور اس میں کونسل کے اراکین سمیت سینکڑوں خواتین شامل تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہباز شر یف پرپابندی لگا دی گئی
’’بس بہت بر داشت کر لیا اب مجھ سے فون کر کے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔‘ ‘ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کیخلاف پاک فوج کو سب سے بڑا حکم جاری کر دیا
سعودی ولی عہد کے دورے سے ایک دن بعد ہی گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا ، ہر کو ئی دنگ رہ گیا
پا کستانیو ں کیلئے اہم ترین خبر وزیر اعظم عمران خان میں ایسی کو نسی 3 با تیں ہیں جنہو ں نے آرمی چیف کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا اور قمر جا وید با جوہ نے کپتان بارے کیا سنہری الفا ظ کہے ؟ جانئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ضمانت،عدالت سے بڑی خبرآگئی
ملک کے سب سے بڑے شہرمیں قاتلانہ حملہ معروف سیاسی رہنما جان کی بازی ہارگئے

تازہ ترین ویڈیو
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved